بجلی کے بند کارخانوں کی مرمت کا کام جاری ہے، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی میڈیا بریفنگ

32

اسلام آباد۔27اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بدھ کو یہاں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے  کہا کہ بجلی کے بند کارخانوں کی مرمت کا کام جاری ہے ۔