اسلام آباد۔27اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بدھ کو یہاں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت کے بنائے گئے قوانین کا جائزہ لیا جائیگا۔