اسلام آباد ،05 اپریل (اے پی پی ): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے منگل کو یہاں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری نظام کو کمزور کرنے والی کالی بھیڑوں کا خاتمہ ضروری ہے۔