خود داری و خودمختاری  کے نعرے لگانے والوں نے کشمیر کا سودا کیا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

25

اسلام آباد۔22اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے   جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ خود داری و خودمختاری  کے نعرے لگانے والوں نے کشمیر کا سودا کیا۔