مدینہ کی ریاست کا نام بار بار لے کر قرضوں کے بوجھ تلے پاکستان کو ڈبو دیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

40

اسلام آباد۔22اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے   جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست کا نام بار بار لے کر قرضوں کے بوجھ تلے پاکستان کو ڈبو دیا گیا ۔