رمضان المبارک میں ائیر پورٹ میٹرو بس کا سفر مفت ہوگا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا میٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

21

اسلام آباد۔18اپریل  (اے پی پی):وزیراعظم محمد  شہباز شریف نے پیر کو یہاں پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ تک میٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ائیر پورٹ میٹرو بس کا سفر مفت ہوگا۔