رمضان بازاروں میں شہریوں کو ریلیف فراہمی کا سلسلہ جاری

67

ملتان 16، اپریل(اے پی پی ): ڈپٹی  کمشنر عامر کریم خاں نے کہا ماہ صیام میں عام مارکیٹ میں سرکاری نرخوں پر سختی سے عملدرآمد کرایا جارہا ہے اور کہا رمضان بازاروں میں ایک چھت تلے تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں اور انہوں نے کہا کہ آٹا،چینی،گھی سمیت تمام اشیاء پر واضح ریلیف ہے شہریوں کا رمضان بازاروں کے ریٹس اور کوالٹی پر اظہار اطمینان کیا۔