اسلام آباد۔11اپریل (اے پی پی):نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ زخموں پر مرہم رکھ کر مفاہمت سے کام لینا پڑیگا۔