برظ بھٹو کارڈ دوبارہ شروع کرینگے ، نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

28

اسلام آباد۔11اپریل  (اے پی پی):نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کارڈ دوبارہ شروع کرینگے۔