سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ وفا کی ،پنجاب کے صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیا ض الحسن چوہان کی میڈیا سے گفتگو

25

لاہور،یکم اپریل ( اےپی پی): پنجاب کے صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیا ض الحسن چوہان  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ  وفا کی ۔