پاکستان اس وقت غیرت مند اور خود مختار قیادت کے ہاتھ میں ہے،پنجاب کے صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیا ض الحسن چوہان کی میڈیا سے گفتگو

28

لاہور،یکم اپریل ( اےپی پی): پنجاب کے صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیا ض الحسن چوہان  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان اس وقت غیرت مند اور خود مختار  قیادت کے ہاتھ میں ہے۔ انہوں نے کہا  کہ سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ  وفا کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے  اپنےدور حکومت میں صوبے کی  بہترین خدمت کی ہے