ملتان؛رمضان بازاروں میں آئے خریداروں کا اشیاء خوردونوش کی قیمتوں و معیار پر  اظہار اطمینان

81

ملتان، 17 اپریل(اے پی پی): ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سجائے رمضان بازاروں میں خریداری کیلئے آئے شہریوں نے اپنے تاثرات میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں و معیار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

سورس: وی این ایس، ملتان