اسلام آباد۔4اپریل (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے پیر کو ”آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ” پروگرام میں عوام کی براہ راست فون کالز کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک ترقی نہیں کر سکتا جب تک پارلیمنٹ میں وہ لوگ نہ آئیں جو ملکی مفاد کو ترجیح دیں۔