ملک میں ہاکی کے فروغ اور عالمی سطح پر پاکستان کے مقام کو بحال کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کررہا ہوں، سابق جرمن ہاکی لیجنڈ اسٹیفن بلوشر

25

لاہور 1 اپریل ( اے پی پی ): سابق جرمن ہاکی لیجنڈ اسٹیفن بلوشر نے کہا ہے ملک میں ہاکی کے فروغ اور عالمی سطح پر پاکستان کے مقام کو بحال کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کررہا ہوں۔