۔87000 لوگوں سے بھرے سٹیڈیم کے سامنے کھیلنے کی یادیں تازہ ہوگئیں

36

لاہور 1 اپریل ( اے پی پی ): سابق جرمن ہاکی لیجنڈ اسٹیفن بلوشر نے کہا ہےکہ 87000لوگوں سے بھرے سٹیڈیم کے سامنے کھیلنے کی یادیں تازہ ہوگئیں۔