وزیراعظم شہبازشریف سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات

27

اسلام آباد،21اپریل  (اے پی پی):وزیراعظم شہبازشریف سے  وزیراعلیٰ سندھ سید  مراد علی شاہ نے  جمعرات کو یہاں ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف نے عوام کو معاشی ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ رمضان میں عوام کو دیئے گئے ریلیف پیکج پر عملدرآمد کیا جائے ۔