اسلام آباد، یکم اپریل ( اےپی پی): رہنما پاکستان تحریک انصاف سینٹر فیصل جاوید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان اپنی آزاد خارجہ پالیسی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام ضمیر فروشوں کے خلاف ہے۔











