پاکپتن؛بانو مارکیٹ میں گارمنٹس کی دوکان میں آگ لگ گئی، قیمتی سامان جل کر خاکستر

42

پاکپتن،21 اپریل(اے پی پی):بانو مارکیٹ میں گارمنٹس کی دوکان میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے  لاکھوں روپے کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا ہے۔

ریسکیو 1122کی ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا ہے،آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔