اسلام آباد۔27اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بدھ کو یہاں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔