کسی کو اداروں پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے؛قمر زمان کائرہ

13

اسلام آباد،29اپریل(اے پی پی):مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے جمعہ کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو اداروں پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ  قومی قیادت کے اکٹھے ہونے سے مسائل حل ہوئے ہیں۔