آئی ایم ایف سے معاہدہ اور شرائط پر رضامندی سابق حکومت کی جانب سے تھی، وزیر اعظم

12

اسلام آباد، 28 مئی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف  نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ اور شرائط پر رضامندی سابق حکومت کی جانب سے تھی۔