امریکہ میں ہونے والی فوڈ سیکیورٹی سمٹ میں وزیر خارجہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے؛وزیر مملکت حنا ربانی کھر

12

اسلام آباد ،12 مئی (اے پی پی ): وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے جمعرات کو یہاں قومی اسمبلی میں  اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں ہونے والی فوڈ سیکیورٹی سمٹ میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔