اسلام آباد، 26 مئی ( اےپی پی): وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کا مقصد الیکشن کو چوری ہونے سے بچانا ہے۔