رینالہ خورد،23مئی(اےپی پی): شہر اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ تیز موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے اورگرمی کازور ٹوٹ گیا ہے۔بارش کے بعد گرمی کے ستائے چہروں نے سکھ کا سانس لیاہے۔