عدم اعتماد الیکشن کے لئے جمع کرائی تھی، الیکشن کمیشن نے سات ماہ سے پہلے الیکشن کرانے سے معذرت کر لی ؛  رانا ثناءاللہ

14

فیصل آباد، 09 مئی  (اے پی پی ): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے  پیر کو  یہاں  ورکرز کنونشن سے خطاب میں کہا ہے کہ انتخابات میں جانے سے قبل پی ٹی آئی کو ساڑھے 3 برسوں کا حساب دینا پڑیگا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے عدم اعتماد الیکشن کے لئے جمع کرائی تھی لیکن الیکشن کمیشن نے سات ماہ سے پہلے الیکشن کرانے سے معذرت کر لی ہے ۔