کراچی ، 09مئی (اے پی پی ): صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ نے پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عمران خان ایسی باتیں نا کریں جو ملک کو انتشار کی طرف لے جائیں۔