ماضی کی غلط روایات کو دفن کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کی بات سنی جائے گی، قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا اظہار خیال

11

 

اسلام آباد، 26 مئی ( اےپی پی): قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اظہار خیال  کرتےہوئے کہا ہے ماضی کی غلط روایات کو دفن کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کی بات سنی جائے گی۔