ملتان ؛لاثانی کالونی نزد ہیڈ نوبہار میں  گھر میں  لگی   آ گ پر قابو پا لیا گیا

4

ملتان، 21 مئی (اے پی پی ):لاثانی کالونی نزد ہیڈ نوبہار میں  گھر میں    لگی   آ گ پر قابو پا لیا گیا ہے ،   آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی  جس کی اطلاع پر ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچی ، آگ لگنے سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا  ہے ، آگ گھر کے دو کمروں میں فرنیچر وغیرہ اور گھر کے سامان میں لگی، ریسکیو کے مطابق آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے۔