ملکی معاشی صورتحال کی بہتری کیلئے مشاورت جاری ہے؛ وزیر دفا ع خواجہ آصف

12

لندن ، 13 مئی (اے پی پی ): وزیر دفا ع خواجہ آصف نے  جمعہ کو  یہاں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق  کیساتھ  میڈیا سے  گفتگو  میں  کہا ہے کہ  ملکی  معاشی  صورتحال  کی  بہتری  کیلئے مشاورت جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ  تمام  امور اور اتحادی  جماعتوں کے ساتھ مل  کر  چلیں  گے۔