پاکستان آئین کے مطابق چلے گا کسی فرد واحد کی ضد سے نہیں، وزیر اعظم

13

اسلام آباد، 28 مئی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف  نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان آئین کے مطابق چلے گا کسی فرد واحد کی ضد سے نہیں۔