ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کے لئے آواز اٹھائیں گے،کشمیر پر سودا بازی نہیں کریں گے؛ فیصل کریم کنڈی

6

اسلام آباد ، 22 مئی (اے پی پی ): پاکستان  پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے حریت رہنما یاسین ملک  کی  اہلیہ مشعال ملک کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کے لئے آواز اٹھائیں گے،کشمیر پر سودا بازی نہیں کریں گے۔

سورس : وی این ایس ،  اسلام آباد