پاکستان کی ترقی کے لیے دیانت سے شب و روز کوشش کرنا ہوگی، ،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب

1

اسلام آباد۔23جون  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

پاکستان کی ترقی کے لیے دیانت سے شب و روز کوشش کرنا ہوگی۔