آئین پر عمل کیا جائے تو پاکستان دنیا کا کامیاب ترین ملک ہوگا، سید خورشید شاہ

15

اسلام آباد، 09 جون (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے جمعرات کو سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئین پر عمل کیا جائے تو پاکستان دنیا کا کامیاب ترین ملک ہوگا۔