اقوام متحدہ کی متعلقہ کمیٹی کو مسئلہ کے حل کے لئے کردار ادا کرنا ہو گا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

7

 اسلام آباد، 23 جون ( اےپی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گروپ آف فرینڈز کے اجلاس سے ورچوئل خطاب میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی متعلقہ کمیٹی کو مسئلہ کے حل کے لئے کردار ادا کرنا ہو گا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ ہم خیال ممالک کے ساتھ مل کر ڈس انفارمیشن کے سدباب کے لئے اقدامات کئے ہیں۔