بجلی کے شعبے کے لئے 73 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے ، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر

9

اسلام آباد۔10جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں   کہا ہے کہ بجلی کے شعبے کے لئے 73 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔