دیا میر بھاشا,مہمند ، داسو، نئی گاج ڈیم اور کمانڈ ایریا پراجیکٹس کے لئے بجٹ میں 100 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے

10

، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر

اسلام آباد۔10جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں   کہا ہے کہ دیا میر بھاشا,مہمند ، داسو، نئی گاج ڈیم اور کمانڈ ایریا پراجیکٹس کے لئے بجٹ میں 100 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔