بجٹ میں فلم انڈسٹری سے متعلقہ شعبوں کے لیےتاریخی اعلانات کیے گئے ، فنکاروں کے لیے پہلی بار میڈیکل انشورنس قائم کی گئی ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو

10

اسلام آباد۔10جون  (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ

بجٹ میں فلم انڈسٹری  سے متعلقہ شعبوں کے لیےتاریخی اعلانات کیے گئے ، فنکاروں کے لیے پہلی بار میڈیکل انشورنس قائم کی گئی ۔