اسلام آباد۔10جون (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ، ایڈہاک ریلیف بھی ضم کر دیے گئے ہیں۔