تاریخ میں پہلی مرتبہ قانونی ٹیکس لگایا جا رہا ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب

2

اسلام آباد۔23جون  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

تاریخ میں پہلی مرتبہ قانونی ٹیکس لگایا جا رہا ہے۔