جب پی ٹی آئی حکومت میں آئی،  دعوے تو کئے لیکن عملی شکل سامنے نہ آئی، مریم اورنگزیب

12

اسلام آباد۔25جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے   ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی حکومت میں آئی  دعوے تو کئے لیکن عملی شکل سامنے نہ آئی ۔