خیرپور:ایک ٹانگ سے معزور نوجوان شخص ووٹ دینے میں سب سے آگے

28

خیرپور،26 جون(اے پی پی): ایک ٹانگ سے معذور نوجوان شخص ووٹ دینے میں سب سے آگے، معزور نوجوان سعید سید اپنے ووٹ کا فریضہ ادا کرنے پہنچ گیا۔

اس موقع پر سعید سید کا کہنا تھا کہ ووٹ قوم کی امانت ہے،  ہر شخص کو چاہئے کہ اپنا ووٹ دے۔امہوں نے کہا کہ میں اپنا کام ادھورا چھوڑ کر پہلے اپنا فرض ادا کرنے آیا ہوں۔