ملتان :ٹریفک پولیس کی جانب سے عوام الناس کی کرکٹ اسٹیڈیم تک رسائی کے بہترین اقدامات

12

 ملتان ،10 جون( اے پی پی ):ٹریفک پولیس کی جانب سے عوام الناس کی کرکٹ اسٹیڈیم تک رسائی کے بہترین اقدامات کئے ہیں اور کہا کہ ٹریفک پولیس اہلکار معزور افراد کی مدد میں پیش پیش ہیں ,ٹریفک اہلکار سپیشل پرسنز کی وہیل چیئرز کو دھکا لگا کر اسٹیڈیم تک پہنچانے میں مدد کرتے رہے,عوام الناس کی جانب سے ٹریفک پولیس زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے ہیں۔