وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا کی ملاقات

14

اسلام آباد، 27  جون (اے پی پی ): وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا نے   پیر کو  یہاں   ملاقات کی ہے ،  ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال  اور متعلقہ حلقے کے امور پر  بات چیت ہوئی۔