وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس  

16

کوئٹہ،6 جون (اے پی پی): وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔موجودہ صوبائی حکومت کی کابینہ کا یہ چھٹا اجلاس ہے۔آج کابینہ کے ایجنڈہ میں پچاس نکات شامل تھے ۔

اس سے قبل منعقد ہونے والے کابینہ اجلاسوں میں ریکوڈک معاہدے کی منظوری سمیت دو سو سے زائد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔