کوئٹہ21 جون (اے پی پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت مالی سال برائے 2022-2023 کا بجٹ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی کابینہ نے مالی سال 2022-23 کے بجٹ کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی قبل ازیں ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات سلیمان مفتی اور سیکریٹری خزانہ حافظ عبدالباسط کی جانب سے کابینہ اجلاس کو سالمہ ترقیاتی پروگرام اور مالی امور پر بریفنگ دی گئی بعدازاں وزیراعلیٰ نے کابینہ کی منظوری سے بجٹ اجلاس میں آئندہ مالی سال 2022-23 کی منظوری دے دی گئی۔