وزیرا علی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ آمد

8

 

کوئٹہ 21 جون (اے پی پی): وزیرا علی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند نے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلءبلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بجٹ اجلاس میں تعاون کرنے پر سردار یار محمد رند سے اظہار تشکر کیا۔