اسلام آباد،9جون (اے پی پی): وزیرِ اعظم شہباز شریف سے جمعرات کو یہاں ارکانِ قومی اسمبلی خالد جاوید، برجیس طاہر اور سابق رکنِ قومی اسمبلی چوہدری اسد الرحمن نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور متعقلہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی۔