وقت آ گیا ہے کہ تجارت کے ساتھ ساتھ سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کرے،وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں سعودی کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں سے گفتگو

19

اسلام آباد۔20جون  (اے پی پی):وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے سعودی کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ تجارت کے ساتھ ساتھ سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کرے۔