اسلام آباد ،24 جو ن (اے پی پی ):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کپاس کے بیج اور کھل پر ٹیکس ختم، پہلی بار کسان دوست بجٹ پیش کیا گیا۔