23کروڑ غیور عوام کا طاقتور ملک اب ڈیفالٹ نہیں ترقی کی طرف جارہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

10

اسلام آباد ،24 جو ن (اے پی پی ):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 23کروڑ غیور عوام کا طاقتور ملک اب ڈیفالٹ نہیں ترقی کی طرف جارہا ہے۔